فوج در فوج

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - گروہ در گروہ، جوق در جوق، بہت بڑی جماعت کی شکل میں بڑے مجمع کے ساتھ، مراد، کثرت کے ساتھ۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - گروہ در گروہ، جوق در جوق، بہت بڑی جماعت کی شکل میں بڑے مجمع کے ساتھ، مراد، کثرت کے ساتھ۔